جمعہ, دسمبر 27

لاہور :رائل سعودی لینڈ فورسز کا دستہ پاک فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لیے لاہور پہنچ گیا۔اس مشق کا مقصد دونوں دوست ممالک کے درمیان موجودہ فوجی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔
دونوں افواج اوکاڑہ گیریژن اور خیرپور ٹامیوالی میں مشترکہ مشقیں کریں گی۔مشترکہ مشقیں 45 روز تک جاری رہیں گی۔

Leave A Reply

Exit mobile version