سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف جاری مہم کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ نے اس مہم کو روکنے کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔
سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف جاری مہم کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
چھ رکنی جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کریں گے اور اس میں آئی ایس آئی، آئی بی اور پی ٹی اے کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
جے آئی ٹی 4 ہفتوں میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی۔

Leave A Reply

Exit mobile version