جمعرات, جنوری 2

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے بینچ کو مصروفیت کے باعث ڈی لسٹ کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزہ نے آئندہ دو روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے چھٹی لے کر چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں اہم معاملات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ مصروف شیڈول کے باعث ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version