پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں 15روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پندرہ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، اس دوران ہر قسم کا اسلحہ لے جانے پر پابندی ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق اس دوران لائسنس یافتہ ہتھیاروں کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔
صوبائی دارالحکومت کی انتظامیہ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ 3 روز قبل انتظامیہ نے عام انتخابات 2024 میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی تھی۔
بدھ, جولائی 30
تازہ ترین
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم
- ‘سندور’ کی ناکامی! بھارت کے ‘آپریشن مہادیو’ کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع
- چین نے H1 2025 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 5.3 فیصد درج کی، مضبوط رفتار، لچک کا مظاہرہ
- چین کا ‘بلیو انجن’ آگے ہے۔
- چین اعلیٰ معیار کی ترقی اور عالمی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اختراع کو تیز کرتا ہے۔