پشاور: ڈی آئی خان میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وزیراعلی نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کی۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو آئندہ انتخابات کے پرامن انعقاد اور انتظامات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

Leave A Reply

Exit mobile version