اتوار, ستمبر 8

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کی قیادت میں آج ہونے والی ملاقات موخر

حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آج ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ہونے والی ملاقات موخر کردی گئی۔
دونوں رہنماوں کی ملاقات میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہونا تھا۔
نوازشریف چوہدری شجاعت حسین سے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کریں گے۔

Leave A Reply

Exit mobile version