کراچی: شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی تصاویر اور ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
عریشہ رضیکی شادی کی تقریبات گزشتہ چند روز سے جاری تھیں جس میں ڈھولکی، برائیڈل شاور، دعائے خیر، مایون اور گیم نائٹ شامل تھیں جب کہ اداکارہ کی رخصتی کی تقریب 10 فروری کی شب کراچی میں منعقد ہوئی۔
اپنی شادی کے دن، عریشہ رضی نے بھاری زیورات کے ساتھ سرخ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس پہنا، اداکارہ کا میک اپ، زیورات، لباس اور انداز بالکل بھارتی دلہنوں جیسا تھا جب کہ ان کے دولہا میاں نے سیاہ لباس پہنا۔
عریشہ رضی کی شادی میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی جن میں اداکارہ نمرہ خان، سیدہ طوبی انور اور نادیہ خان سمیت دیگر شامل ہیں۔
جمعہ, مئی 9
تازہ ترین
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
- ایک چینی کار ساز کمپنی بڑے پیمانے پر مصنوعی سیارہ تیار کر رہی ہے – ہر 28 دن میں ایک
- غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔
- امریکی ‘ٹیرف بلیک میل’ عالمی صنعتی، سپلائی چین کے استحکام کو سنجیدگی سے متاثر کرتا ہے۔
- یو ایس ٹیرف کا غلط استعمال: کثیر الجہتی تجارتی نظام کی خود ساختہ تخریب کاری
- چین کے کنزیومر ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پائیدار اعتماد کا اشارہ دیا۔
- امریکہ کی معاشی بدمعاشی اس کے اپنے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔