جمعرات, دسمبر 26

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 پیسے پربندہوا تھا۔

Leave A Reply

Exit mobile version