ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے شوبز کیریئر کے 55 برس مکمل ہونے پر ایک دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں مصنوعی ذہانت سے بنائی ہوئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی ایک آنکھ پر فلم کیمرے کا لینس لگا ہوا ہے۔
پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ سینما کی دنیا میں حیرت کے 55 برس ہوگئے اور اے آئی نے ان کی ترجمانی کی ہے۔
امیتابھ بچن کی پوسٹ لگتے ہی وائرل ہوگئی اور شوبز شخصیات سمیت مداح ان کو 55 برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار اپنی نئی فلم کالکی 2898 میں نظر آئیں گے جس میں ان کے ساتھ پرابھاس، کمل ہاسن، دیپیکا پڈوکون اور دیشا پاٹانی شامل ہوں گی۔
جمعہ, اگست 1
تازہ ترین
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم