جمعرات, دسمبر 26

پشاور: تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کے بعد کامیاب نامزد اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 60 اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حلف نامے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو جمع کرا دیے ہیں۔
تمام نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو کل منگل تک حلف اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version