چینی سمارٹ فون کمپنی زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرا دیا ہے۔عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت ڈھائی سے تین لاکھ پاکستانی روپے کے درمیان ہوتی ہے تاہم کچھ فونز کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے تک پہنچ جاتی ہے۔تاہم ‘ZTE’ نے دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں انتہائی سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرایا ہے جس کی جاپان میں فروخت سے قبل آن لائن خریداری پر مزید رعایت دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
کمپنی نے ‘ZTE: Libero Flip’ کو متعارف کرواتے ہوئے جاپان میں اپنی پری آرڈر بکنگ پر تقریبا 50% کی رعایت کا بھی اعلان کیا۔فولڈ ایبل فون کو 4300mAh بیٹری اور 33W فاسٹ چارجر کے ساتھ فنگر پرنٹ سینسر اور دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
کمپنی نے فون کی کل قیمت 1 لاکھ 17 ہزار روپے رکھی ہے تاہم مختلف ممالک میں فروخت کے لیے جانے پر اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔
‘ZTE: Libero Flip’ جلد ہی پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں لانچ کیا جائے گا اور پاکستان میں اس کی قیمت ایک لاکھ روپے تک ہونے کا امکان ہے۔
اتوار, اگست 3
تازہ ترین
- یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ‘دل سے پاکستان’ جاری
- خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی
- پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
- پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ برطانوی خبر رساں ادارہ تفصیل سامنے لے آیا
- امریکا نے پاکستانی برآمدات پر19فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
- عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
- پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل
- آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا