لاہور: اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ خود کو ملنے والی شہرت سے خوف زدہ ہوتی ہوں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ خود کو ملنے والی شہرت سے ڈر لگتا ہے، میں نے ہمیشہ ذہنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔
ہانیہ عامر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا بھی احساس ہوتا ہے کہ مرنے کے بعد اللہ کو کیا جواب دوں گی یہ کہ میں نے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں اور خوب پیسہ کمایا، یہ جواب میرے دینے کا نہیں ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ میرا مقصد اپنے کام کے ذریعے مثبت اثرات کو پھیلانا اور لوگوں کو خوش کرنا ہے، لوگ ذہنی صحت سے متعلق بات کرتے ہوئے کتراتے ہیں لیکن اس کے بارے میں ہمیشہ میں نے بات کی ہے، لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ ذہنی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے۔
اتوار, اپریل 20
تازہ ترین
- کراچی: خودکو ایس ایچ او ظاہر کرکے وارداتیں کرنیوالا ملزم گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔