Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔ شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اسپتال میں داخل ہوں۔ اسپتال شیر افضل مروت کورونا