اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت دی جاتی تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پوری قوم سے استدعا ہے کہ صبر و تحمل سے کام لیں، اگر سزائے موت بھی سنا دیں تو ہائی کورٹ اسے ختم کر دے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جج صاحب سائفر کیس آئین اور قانون سے ہٹ کر چل رہے ہیں، کارکن صبر کا مظاہرہ کریں کیونکہ یہ اشتعال دلائیں گے لیکن مشتعل نہیں ہونا، الیکشن پر توجہ دیں، عدلیہ پر اعتماد ہے ریلیف ملے گا۔ سزائے موت دی بھی جائے تو کالعدم ہو جائے گی، عمران خان فرسٹریٹ ہیں نہ غصے میں۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اب فائنل 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کی تیاری کریں، لو گعمران خان کو مٹا رہے ہیں لیکن اللہ اپنی رحمت اور عوام کے تعاون سے نہیں مٹنے دے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سزا کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے، سزا کے خلاف پرامن احتجاج بھی کیا جائے گا۔
جمعہ, مئی 9
تازہ ترین
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
- ایک چینی کار ساز کمپنی بڑے پیمانے پر مصنوعی سیارہ تیار کر رہی ہے – ہر 28 دن میں ایک
- غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔
- امریکی ‘ٹیرف بلیک میل’ عالمی صنعتی، سپلائی چین کے استحکام کو سنجیدگی سے متاثر کرتا ہے۔
- یو ایس ٹیرف کا غلط استعمال: کثیر الجہتی تجارتی نظام کی خود ساختہ تخریب کاری
- چین کے کنزیومر ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پائیدار اعتماد کا اشارہ دیا۔
- امریکہ کی معاشی بدمعاشی اس کے اپنے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔