لاہور: سمن آباد کے علاقے میں گزشتہ شام خاتون کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرنے والا شخص سی آئی اے کانسٹیبل نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
واقعہ کے مطابق گزشتہ شام سمن آباد دوسرے چکر کے قریب اسد نامی نوجوان نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کی فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔
پولیس نے اپنی ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ خودکش حملہ آور سی آئی اے کانسٹیبل اسد تھا اور اچھرہ میں کرائے پر رہتا تھا۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والی 34 سالہ عالیہ مبشر چار بچوں کی ماں تھی اور جاوید مارکیٹ اچھرہ کا رہائشی تھا۔
پولیس نے مقتولہ عالیہ کے والد کی شکایت پر تھانہ سمن آباد میں مقدمہ درج کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تفتیش کر رہے ہیں۔
ہفتہ, دسمبر 28
تازہ ترین
- پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
- محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- جب تک یہودی فلسطین میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا: عبدالغفورحیدری
- گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
- جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
- 8فروری الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعےحکومت بنوائی گئی: جاوید لطیف
- پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب کے ممالک کویت اور عراق کا دورہ
- سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ
- 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگا
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی قائم، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے
- اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکہ کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے : خواجہ آصف
- وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی