اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ایک ارب دس کروڑڈالر کی حتمی قسط کے لیے دوسرا جائزہ اجلاس کل سے اسلام آباد میں آئندہ پانچ روز تک جاری رہے گا۔
وزارت خزانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا دوسرا جائزہ اجلاس 14 سے 18 مارچ 2024 تک اسلام آباد میں ہوگا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے لئے تمام اسٹرکچرل بینچ مارکس ‘ کوالٹیٹیوپرفارمنس کے معیاروالے اہداف کو پورا کیا ہے۔
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کا حتمی جائزہ ہوگا۔ جائزہ لینے کے بعد عملے کی سطح پر ایک معاہدہ متوقع ہے۔ آخری قسط جاری کی جائے گی۔
جمعہ, دسمبر 27
تازہ ترین
- پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
- محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- جب تک یہودی فلسطین میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا: عبدالغفورحیدری
- گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
- جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
- 8فروری الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعےحکومت بنوائی گئی: جاوید لطیف
- پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب کے ممالک کویت اور عراق کا دورہ
- سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ
- 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگا
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی قائم، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے
- اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکہ کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے : خواجہ آصف
- وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی