پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، عمر ایوب ، شاہ فرمان شعیب شاہین، علی محمد خان، بابر اعوان اور نیاز اللہ نیازی شریک تھے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں 3 اہم نکات پر بات ہوئی، کور کمیٹی کو عمران خان کی لیگل ٹیم نے کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی ہے جس پر کور کمیٹی نے عمران خان کے کیسز کو فلفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹی اجلاس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات بھی ظاہر کیے جس کی کور کمیٹی نے مذمت کی۔
اجلاس میں پنجاب میں انتخابات میں دوبارہ گنتی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، ذرائع نے بتایا کہ الیکشن میں ری کانٹنگ شروع ہو گئی ہے، ہماری جیتی ہوئی سیٹیں ہمیں ہروائی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی نے متعلقہ عہدیداران سے اس حوالے سے نوٹس لینے کی اپیل بھی کی ہے۔
جمعہ, جولائی 4
تازہ ترین
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب