اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے احسن شروعات قرار دیا ہے۔
آصف علی زرداری نے شہباز شریف اور علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنے کا سوچیں اور میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو امید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کر سکتا ہے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی