ہفتہ, جولائی 5

لاہور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور بغیر سرکاری پروٹوکول کے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے کانفرنس روم میں عمران خان سے 30منٹ تک بات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی تاہم وزیر اعلی کے پی کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

Leave A Reply

Exit mobile version