سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے مغرب میں واقع صحرائے عفیف موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد حیرت انگیز طور پر برفباری ہوئی جس سے پورے صحرے نے سفید چادر اوڑھ لی۔صحرا میں رہنے والے لوگ اور سوشل میڈیا صارفین دونوں ہی اس غیر متوقع مناظر کو دیکھ کر حیران رہ گئے، برف سے ڈھکے صحرا کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
یہ برف باری اس وقت ہوئی جب مقامی ماہرینِ موسمیات نے سعودی عرب میں آج (17 مارچ کو) ایک نیا موسمی نظام شروع ہونے کی توقع کی تھی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی تھی کہ نئے موسمی سسٹم کے آنے سے مملکت میں موسلادھار بارش ہونے کی توقع ہے، گرج چمک کے ساتھ طوفان، اولے اور تیز ہوائیں بھی چلے گیں۔
ماہرین موسمیات اتوار کو مملکت کے شمال کی طرف بڑھنے والے نئے موسمی سسٹم کی نگرانی کر رہے ہیں، اس سے مغربی اور وسطی علاقوں میں گہرے بادل آنے کی توقع ہے، جس سے ممکنہ طور پر بارش ہوگی۔
پیر, مارچ 17
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔