لاہور: پنجاب حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کم آمدن والے افراد کے لیے ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ میں بتایا گیا بورڈ آف ریونیونے17سائٹس کی نشاندہی کی ہیجن کی پڑتال کی جائیگی۔
اس دوران وزیراعلی نے پنجاب کے 5 شہروں ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا اور راولپنڈی میں فوری طور پر سائٹ سلیکشن کی ہدایت کی۔
مریم نواز نے کہا کہ گھروں کے لیے سائٹ کا انتخاب تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے، شہروں میں عوام کی سہولت کے لیے قریب ترین جگہ کا انتخاب ضروری ہے، گھر ہر خاندان کی بنیادی ضرورت ہے،اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ رہائشی ضرورت پوری کریگا۔
جمعہ, جولائی 4
تازہ ترین
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب