اسلام آباد: وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے بطور جج استعفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہرنقوی کو عدالتی بددیانتی کا مرتکب قرار دیا جس کے بعد مظاہر نقوی کے بطور جج استعفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے اور اب نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ مظاہرنقوی کو عہدے سے برطرف کیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کو ارسال کر دیا گیا، مظاہر نقوی کی برطرفی کا اطلاق 10 جنوری 2024 سے ہو گا۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔