محمداورنگزیب نے مالیاتی امور پر معروف نشریاتی ادارے بلومبرگ سے گفتگو کے دوران اعلان کیا کہ پاکستان رواں سال300 ملین ڈالرزکے پانڈا بانڈز جاری کریگا۔ پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے۔وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے بتایا کہ چین سرمایہ کار پانڈا بانڈز سے مستفید ہوں گے، ابتدائی طورپر250 سے300 ملین ڈالرکیبانڈزجاری کئے جائیں گے۔ بعدازاں پانڈا بانڈز کے حجم میں اضافہ کیا جائے گا۔
محمداورنگزیب کا بلومبرگ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ حکومت کا کیش بیلنس بہترہے، تمام قرض بروقت اداکریگی۔ معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہے ہیں، حکومت کی سمت درست ہے۔
محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پردبا کا امکان نہیں ہے، امید ہے روپے کی قدر مستحکم رہے گی، پاکستان کم از کم3 سال کے لئےآئی ایم ایف پروگرام لیگا۔ اگلے مالی سال میں ترقی کی شرح بہتر رہے گی۔
جمعرات, اپریل 17
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔