لاہور پولیس کے کانسٹیبل شاہد کی نشے کی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولیس ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہو ئی جس کا انسپکٹر جنرل(آئی جی) پنجاب پولیس نے نوٹس لیا۔ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کی ہدایت پر کانسٹیبل کو گرفتار کر کے معطل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اس کی ملازمت سے برخاستگی کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کا کہنا تھاکہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی طور قابل قبول نہیں۔
منگل, جون 3
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر