لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونیو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور پر جانوروں میں پائی جاتی ہے۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق خطوط سے 70 ملی گرام آرسینک ملنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خطوط سے ججز کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی اور تحریک ناموس پاکستان کا حوالہ دیکرعدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ خطوط میں ویلکم ٹو بیسلس انتھراسس تحریر کیا گیا ، ویلکم ٹو بیسلس انتھراسس کے الفاظ ججز کو دھمکانے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں۔
واقعے کا مقدمہ سکیورٹی انچارج ہائی کورٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ اسلام آباد جانے والی تحقیقاتی ٹیم نے مماثلت کے پہلوؤں پر اہم شواہد حاصل کیے ۔ جلد خطوط ارسال کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرلی جائے گی ۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔