اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سے کام کریں گے، دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف پروگرام کے خدوحال پر گفتگو شروع کریں گے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہمراہ دورہ سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو بھی ہم فیڈریشن میں کریں گے صوبوں کی مشاورت سے کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ 14 تاریخ کو واشنگٹن جارہا ہوں، وہیں آئی ایم ایف پروگرام کے خدوحال پر گفتگو شروع کریں گے۔محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی بتدریج کم ہوگی، ملک کی پالیسی کے حساب سے چلیں گے، ہم نے جو کرنا ہے سب ملک کے لیے کرنا ہے،
وزیر خزانہ نے کہا کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں، محمد بن سلمان کے ساتھ بہت مثبت ملاقات ہوئی۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ وہ پاکستان کی سرمایہ کاری کی صورت میں بھرپور حمایت کریں گے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ مہنگائی میں کمی سے پالیسی ریٹ میں بھی کمی متوقع ہے۔
پیر, جون 30
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی