اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرموثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزجلد بند کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور زائد المیعاد اورغیرموثر شناختی کارڈز پر جاری شدہ موبائل سمز کو بند کرنے کا حکم دیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے ڈیتھ سرٹیفیکٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے۔ عوام کو تیز رفتار سروس فراہم کرنے کیلئے نادرا کے ماڈل آفس بنائے جائیں گے جس سے سروس ڈیلیوری میں بہتری آئے گی۔
انہوں نے پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے مسائل کو موثر طریقے سے حل کرنے کے لیے یونین کونسل دفاتر کے ساتھ ملکر سہل نظام متعارف کرانے اورشہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے اور موبائل پلیٹ فارمز پر مزید سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
ہفتہ, اپریل 19
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔