حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریویونیو نے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں فی کلو 11.70روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد سی این جی کی فی کلو قیمت 331 روپے ہو گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن1 کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھ کر 200 روپے جبکہ ریجن 2 کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 135 سے بڑھ کر 200روپے فی کلو کردی گئی ہے۔ سی این جی کے ریجن1 میں ریجن ون میں خیبرپختوانخوا، بلوچستان، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرخان شامل ہیں جبکہ ریجن ٹو میں سندھ اور پوٹھوہار کے علاوہ پنجاب بھر کے دیگرعلاقے شامل ہیں۔ملک بھر میں اب سی این جی پر200روپے فی کلو کے حساب سے 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
ملک میں فی کلو سی این جی پر 36 روپے کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے فی کلو سی این جی پر کم سے کم سیلز ٹیکس24.30روپے لاگو تھا۔
پیر, جولائی 7
تازہ ترین
- نواسہ رسولؐ کی جدوجہد ظلم و جبر کیخلاف سینہ سپر ہونے کا ابدی پیغام ہے: مریم نواز
- پنجاب کی صورتِ حال پرامن، کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں: گورنر
- آج غزہ کے اندر بھی ایک کربلا برپا، عالمِ اسلام بدستور خاموش ہے: خواجہ آصف
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے