پاکپتن: پنجاب پولیس کے تفتیشی نظام کے قلعی کھل گئی، پاکپتن میں 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل گئی، پولیس نے ایک ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا۔ملکہ ہانس کے علاقے میں تین سال قبل اغوا کے بعد قتل قرار دی جانے والی بچی گھر پہنچ گئی۔ پانچ سالہ عدن تھانہ ملکہ ہانس کے علاقہ سے اغوا ہوئی تھی۔
پولیس نے شک کی بنا پہ 2023 میں ایک ملزم کو گرفتار کیا اور اس سے بچی کو قتل کرنے کا اعترافی بیان بھی لے لیا تھا۔ ملزم نے پولیس کے دبا پہ بچی کو قتل کر کے لاش نہر میں پھنکنے کا اعتراف کیا۔
اب تین سال بعد عدن فاطمہ اپنے گھر پہنچ گئی۔ بچی نے بیان دیا کہ اسے کسی شخص نے اغوا کر کے مدرسہ میں چھوڑ دیا تھا۔بچی مدرسے سے بھاگی تو پٹرولنگ پولیس گشت ٹیم نے اسے دیکھ کر تحویل میں لے لیا۔۔ پٹرولنگ پولیس نے سوشل میڈیا پہ تشہیر کی تو گھر والوں نے پہچان لیا۔ گھر والوں نے فوری طور پہ پولیس سے رابطہ کر کے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
دوسری جانب پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے ملزم سے قتل کر کے لاش نہر میں بہانے کا اعتراف بھی کرالیا اور ڈی پی او نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کراکے کیس بند کردیا تھا۔ ڈی پی او پاکپتن کا کہنا تھا کہ ملزم مزمل نے بچی کے چچا سے تلخ کلامی پر بچی کو قتل کیا تھا۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔