اتوار, دسمبر 15

ویسٹ انڈیز ویمنز نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version