اسلام آباد: سلیم حیدر گورنر پنجاب، جعفر مندوخیل بلوچستان، فیصل کنڈی گورنر خیبرپختونخوا مقرر ہو گئے۔صدر آصف علی زرداری نے منظوری دے دی، صدرمملکت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر منظوری دی۔
سردار سلیم حیدر 2008 میں اٹک سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ 2008 میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں وزیر دفاعی پیداوار بھی رہ چکے ہیں، وہ پی ڈی ایم حکومت کا بھی حصہ رہے۔
فیصل کریم کنڈی 2008 کی قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر رہ چکے ہیں جبکہ وہ پی ڈی ایم حکومت میں وزیراعظم کے مشیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔
شیخ جعفر مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ہیں، جعفر مندوخیل کو مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے رابطہ کر کے گورنر نامزد کرنے کے فیصلہ سے آگاہ کیا تھا۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں