پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر آمنے سامنے آ گئے۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلائے جانے کی سمری پر گورنر کے دستخط نہیں ہو سکے، جس کے بعد حکومتی ارکان کی ریکوزیشن پر اسمبلی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
سمری پر دستخط نہ ہونے پر صوبائی حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن کردی ، جس پر 39 حکومتی ارکان کے دستخط ہیں۔حکومتی ارکان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔
دوسری جانب صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے سمری پر دستخط نہیں کیے۔ ہم نے آج ساڑھے 10 بجے تک سمری کا انتظار کیا، مگر گورنر کی جانب سے سمری نہیں آئی، جس کے بعد اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ہم نے اپنا آئینی حق استعمال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگراں دورِ حکومت کے حسابات کی منظوری دینی ہے۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں