آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم 15رکنی ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہیں اور وہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے بعد ٹیم سے ڈراپ شاداب خان بھی ٹیم میں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ 15 کھلاڑیوں اور 2 ٹریول ریزرو کے ساتھ امریکا جائیگا۔ قومی ٹیم میں 5فاسٹ بولر ، 3 وکٹ کیپرز اور 4 آل رانڈر ہوں گے۔ سلمان علی خان اور عرفان نیازی ٹریول ریزرو ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں میں فخر زمان ، ابرار احمد، عماد وسیم، صائم ایوب، افتخار احمد، شاہین شاہ آفریدی، عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، محمد رضوان ، عثمان خان اور اعظم خان شامل ہوں گے۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔