راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خرجہ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےآذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس دوران علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر آرمی چیف نے دفاع وسلامتی کے شعبوں میں تعاون فراہم کرنے کیلئے ملک کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آذربائیجان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اوربہادری کی تعریف کی۔
جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے آذربائیجان کیلئے پاکستان کی مسلسل حمایت پر تعریف کی اور علاقائی استحکام کوبرقرار رکھنے میں پاکستان کے اہم کردارکا اعتراف بھی کیا۔
جمعرات, دسمبر 12
تازہ ترین
- جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
- جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ آئینی بنچ
- توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
- علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان
- پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
- تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
- گزشتہ 9ماہ میں تمام معاشی اشاریے درست سمت گامزن ہیں : مریم اورنگزیب
- بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
- جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصورعلی کا چیف جسٹس کو خط
- مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا افتتاح کر دیا
- جعلی خبریں پھیلانیوالوں کو کٹہرے میں لانا وقت کی ضرورت: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد !