پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنر اور اس کا لیڈر دونوں چور ہیں۔ گورنر کی گاڑیاں بند کرکے انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔ گورنر کی حیثیت یہ ہے کہ یہ ہم تینوں بھائیوں سے ہارا ہے۔ انہیں سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے سیاسی مردار کریں گے۔
وزیراعلی کے پی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ سے پختونخوا کے منصوبے ختم کرنا کم ظرفی ہے۔ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں احتجاج کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نا اہل حکمرانوں سے ملک نہیں چل رہا۔ یہ ہمارے سروں پر سوار ہیں اور ہم سر سے اتارنا جانتے ہیں۔ ہم محاذ آرائی نہیں کر رہے بلکہ اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ بلاول بھٹو کو کس بنیاد پر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملا تھا قوم کو بتائیں۔
جمعہ, ستمبر 20
تازہ ترین
- "شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا”
- میثاق جمہوریت پر دستخط کیے گئے، طے کیا گیا کہ تمام کالے قانون مٹائیں گے،بلاول بھٹو
- افغان حکومت کسی کو بھی پاکستان میں کارروائی کی اجازت نہیں دیگی، افغان ناظم الامور
- شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا، اسپتال داخل
- تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ "ڈو اینڈ ڈائی” ہے، عمران خان
- ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت
- پی ٹی آئی جلسہ: پولیس کو 9 مئی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
- چونڈہ کا میدان ، بھارتی ٹینکوں کا قبرستان
- 26 اگست کو راڑہ شم میں بے گناہ مزدوروں کو بےدردی سے شہید کیا گیا
- پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ ایم ایم ون کامیاب ٹیسٹنگ کے بعد آپریشنل ہوگیا
- دیپیکا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال کے برابر میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر خرید لیا
- مریم نواز کا 5 ہزار 800 سکول پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دینے کا اعلان