سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماچوہدری تنویرکی ضمانت مسترد ہوگئی۔راولپنڈی کی عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے میں چوہدری تنویرکی ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا۔
عدالت نے چوہدری تنویر کے بیٹوں دانیال، اسامہ اور بھائی چنگیز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کو 12 فروری کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ 12 فروری کو تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ چوہدری عدنان نے عام انتخابات میں این اے57 سے آزاد حیثیت سے حصہ لیا تھا اور وہ 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بھی رہے۔
9 مئی کے واقعے کے بعد انہوں نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
پیر, فروری 17
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق