لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے متحدہ عرب کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ملاقات کی۔
لیگی صدر میاں نواز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور اماراتی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلان کو سراہا گیا، مریم نواز اور میاں نواز شریف نے یو اے ای کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان پر اماراتی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ زرعی تحقیق، ٹیکنالوجی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر زرعی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور غذائی تحفظ کے فروغ کیلئے اشتراک پر اتفاق ہوا جبکہ لائیو سٹاک ڈویلپمنٹ اور ڈیری فارمنگ میں معاونت کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا اور ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل و دیگر صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر غور ہوا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں۔
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے تعلقات بھائیوں جیسے ہیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر