عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بجلی کا بل ایک لاکھ 68ہزار اور گیس کا بل ایک لاکھ روپے آگیا۔شیخ رشید بھی بجلی اورگیس کے بل سے پریشان ہوگئے اور بلز کے ساتھ ویڈیو بنا کر ڈال دی۔
انہوں نے بتایاکہ ایک وقت چولہا جلتا ہے، گیس کا بل ایک لاکھ روپے اور بجلی کا بل ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار روپے کا آگیا۔حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ غریب کا چولہا بند ہونے کا اسے احساس نہیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر