پیرس: فرانس میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی اپوزیشن رہنما میرین لی پین نے ایمانوئل میکرون کی جماعت کا مکمل طور پر صفایا ہونے کا دعوی کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی انتخابات کے پہلے مرحلے میں قوم پرست رہنما کی پارٹی کو تقریبا 34 فیصد، بائیں بازو کے نئے پاپولر فرنٹ کو 29 فیصد اور صدر ایمانوئل میکرون کے انتخابی اتحاد کو صرف 20 فیصد ووٹ ملے۔
یورپی انتخابات میں بری طرح شکست کے بعد صدر ایمانوئل میکرون کا کا قبل از وقت الیکشن کرانے کا جوا حیرت انگیز طور پر بیک فائر ہوا ہے۔
ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں تقریبا چار دہائیوں میں پارلیمانی ووٹنگ کے لیے سب سے بڑا ٹرن آٹ دیکھا گیا، جسے صدر ایمانوئل میکرون کی قیادت پر ریفرنڈم سمجھا جاتا تھا۔
تاہم حتمی نتائج الیکشن کے اگلے اتوار کے رن آف ووٹ مرحلے کے بعد واضح ہوں گے۔
خیال رہے کہ ایمانوئل میکرون کے قبل از وقت انتخاب کے اعلان نے ان کے حلیفوں کو بھی حیران کردیا تھا تاہم صدر کا کہنا تھا کہ انتخابات کوئی بھی جیتے وہ اپنے عہدے کی معیاد پوری کریں گے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی