لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ق)نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں بھر پور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت نے اپنے بیان میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے استحکام پاکستان آپریشن ناگزیر ہے، پاکستان مسلم لیگ استحکام پاکستان آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قیام امن کیلئے پاکستان اور افغانستان کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔
صوبائی وزیر صنعت و تجارت اور ق لیگ کے رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے جس سے ملکر نمٹنا ہوگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ اجتماعی کاوشوں سے جیتی جاسکتی ہے اور پاکستان مسلم لیگ قیام امن کی کاوشوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی