داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو عراق میں سزائے موت سنادی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
عراقی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو داعش کے ساتھ کام کرنے اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم میں سزاسنائی۔
خبر ایجنسی کے مطابق ابوبکرالبغدادی کی پہلی اہلیہ اسمامحمد کو ترکیہ سیگرفتار کرکے عراق لایا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہیکہ پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراق کی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔
یاد رہیکہ داعش کے سابق سربراہ ابوبکرالبغدادی کی ہلاکت شام میں نومبر 2019 کو امریکی فوج کے حملے میں ہوئی تھی۔
پیر, جون 30
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی