ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024کے فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے انڈیا چیمپیئنز کو جیت کے لیے 157رنز کا ہدف دیا ہے۔
برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جارہے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپیئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 6وکٹ پر 156رنز بنائے۔
پاکستان چیمپئنز کی جانب سے شعیب ملک نے 41، کامران اکمل نے 24اور صہیب مقصود نے 21رنز بنائے۔ مصباح الحق نے 18 اور شرجیل خان نے 12 رنز کی اننگز کھیلی۔
کپتان یونس خان اور عامر یامین 7 ،7 رنز بناکر آٹ ہوئے۔ سہیل تنویر 19 اور شاہد آفریدی 4 رنز کے ساتھ ناٹ آٹ رہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ایونٹ میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو با آسانی 68 رنز سے شکست دی تھی۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔