ایبٹ آباد میں خاتون نے تیز دھار آلے سے اپنے3 بچوں کے گلے کاٹ دیے۔یہ افسوس ناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے تھانہ نواں میں پیش آیا جہاں خاتون نے اپنے تین بچوں کے گلے کاٹ دیے۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق 9سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا جب کہ 7سال اور 4سال کی 2 بیٹیوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون بچوں کے ساتھ اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی، وقوعہ کے وقت خاتون کا شوہر موجود نہیں تھا، خاتون ذہنی مریضہ ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی