ویمن ایشیا کپ میں بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سدرہ امین 25 اور طوبی حسن 22 رنز بناکر نمایاں رہیں جبکہ فاطمہ ثنا نے 16 گیندوں پر 22 رنز کی ناٹ آٹ اننگز کھیلی۔ان تینوں کے علاوہ کوئی بیٹر کریز پر زیادہ دیر نہ ٹک سکیں اور گرین شرٹس کی پوری ٹیم آخری اوور میں 108 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔
بھار کی دیپتی شرما نے تین، رینوکا، پوجا اور شریانکا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان کے 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انڈین اوپنر ز شیفالی ورما اور سمرتی مدھانا نے پہلی وکٹ پر 85 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ مدھانا 45 اور شیفالی 40 رنز بناکر آٹ ہوئیں جبکہ دیالان ہمالاتھا 14 رنز بناسکیں۔
بھارتی ویمنز نے ہدف بآسانی 15ویں اوور 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور یوں 7 وکٹوں سے پاکستان کو شکست دی۔
سیدہ عروب شاہ نے دو اور نشرہ سندھو نے ایک وکٹ حاصل کی۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی