پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا نے ٹی وی پروگرام میں یہ دعوی کیا تھا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایپکس کمیٹی میٹنگ میں آپریشن عزم استحکام کے مسودے پر دستخط کیے تھے۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات کی بنا پر انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا سے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے سرعام معافی مانگنے کا کہا گیا ہے، بصورت دیگر کہا گیا ہے کہ وہ 1000 ملین جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
ہفتہ, دسمبر 14
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں