اسلام آباد: 190 ملین پانڈ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو 30 جولائی تک جرح کا آخری موقع دے دیا۔
اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے حکم نامہ جاری کر دیا، حکم نامہ کے مطابق 26 جولائی کو 10:40 پر کیس کال ہوا، نیب کے گواہ موجود تھے، بانی پی ٹی کی جانب سے کوئی نہیں تھا، کیس 11:00 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
حکم نامہ میں مزید کہا گیا کہ 11:15 پر کیس دوبارہ کال ہوا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو لایا گیا، خالد یوسف ایڈووکیٹ نے پیش ہو کر کہا کہ سینئر وکلا راستے میں ہیں، حکم نامہ میں کہا گیا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے۔
حکم نامہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں، استغاثہ کے گواہ عمیر احمد اور میاں عمر ندیم اپنے بیان ریکارڈ کرانے کے پابند ہیں۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی