کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کھانے میں چینی کا اضافہ آپ کے خلیات کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتا ہے۔
محققین نے پایا کہ ہر گرام اضافی چینی کا تعلق کسی شخص کی خلیاتی عمر (cellular age) میں اضافے سے ہوتا ہے حتی کہ وہ صحت بخش کھانا کھا رہا ہے۔
دوسری طرف وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بھرپور غذا متاثرہ شخص کی حاتیاتی عمر کی کمی میں مدد کر سکتی ہے۔
مطالعے میں پایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ایک شخص جتنا بہتر کھانا کھاتا ہے اس کے خلیے اتنے ہی چھوٹے نظر آتے ہیں یعنی بہتر صحت میں۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو میں نفسیات اور رویے کی پروفیسر محقق ایلیسا ایپل نے کہا کہ مذکورہ بالا مطالعہ اس بات کو ثابت کردیتا ہے کہ اضافی شکر کی زیادہ مقدار خراب میٹابولک صحت اور جلد کی بیماری سے منسلک ہے جو ممکنہ طور پر کسی دوسرے غذائی عنصر سے زیادہ نقصان دہ ہے۔
ہفتہ, اپریل 5
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔