آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ۖ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امام مسجد نبوی ۖ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر جی ایچ کیو پہنچے جہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معزز مہمان خوش آمدید کہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امام مسجد نبوی ۖ کے دورہ پاکستان کو پاکستانی عوام کے لیے اعزاز قرار دیا جبکہ امام ڈاکٹر صالح البدیر کا کہنا تھا پاکستان کا مسلم دنیا میں اہم مقام ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران شخصیات کی جانب سے پاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، امام مسجد نبوی ۖ نے ملاقات کے اختتام پر مسلم امہ کے اتحاد، امن اور استحکام کے لیے دعا کی۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- لندن :فلسطین، لبنان اور شام میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج
- عرب ممالک شام میں پُرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر متفق
- لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر کی چھٹی کا اعلان
- چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان
- وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم
- پی ٹی آئی نے نوجوانوں کومخالفین کے خلاف گالیاں نکالنا سکھایا: رانا ثنا اللہ
- صوبوں کے ساتھ مل کر پولیو کیخلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعظم
- وادی نیلم: مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق،5 زخمی
- دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق
- سول نافرمانی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا