پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ خوارج کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 بہادر جوان شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بہادری سے خوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے حوالدار نثارحسین اور نائیک رشید گل نے جام شہادت نوش کیا جبکہ نائیک عرفان اللہ خان اور سپاہی عثمان رفاقت بھی خوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کوختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
ہفتہ, مئی 10
تازہ ترین
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
- ایک چینی کار ساز کمپنی بڑے پیمانے پر مصنوعی سیارہ تیار کر رہی ہے – ہر 28 دن میں ایک
- غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔
- امریکی ‘ٹیرف بلیک میل’ عالمی صنعتی، سپلائی چین کے استحکام کو سنجیدگی سے متاثر کرتا ہے۔
- یو ایس ٹیرف کا غلط استعمال: کثیر الجہتی تجارتی نظام کی خود ساختہ تخریب کاری
- چین کے کنزیومر ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پائیدار اعتماد کا اشارہ دیا۔
- امریکہ کی معاشی بدمعاشی اس کے اپنے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔