لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سیتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور 1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔
پیر, ستمبر 16
تازہ ترین
- آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9 فیصد سے زیادہ اضافہ
- تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو رہا کردیاگیا
- پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں، آئی ایس پی آر
- نئے توشہ خانہ کیس کا ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع
- پنجاب پولیس کی شکایت پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- چین پاکستان کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- ملک بھر میں 12 ربیع الاول کے موقع پر مالیاتی ادارے اور بینک بند رہیں گی
- 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی
- ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟
- خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
- کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر سے بھارتی افواج حیران
- پارلیمنٹ میں اکثریت فارم47سے مسلط افراد کی ہے، حافظ نعیم الرحمن